خطبۃ المتقین از نہج البلاغہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم امیر المؤمنین، امام المتقینؑ کے بکھرے ہوئے علمی جواہر پاروں  کو ۴۰۰ ہجری میں علامہ سید رضیؒ نے جمع کر کے ’’نہج البلاغہ‘‘ نام رکھا۔ اس دور سے آج تک علم کے پیاسے  اس سے علمی پیاس بجھا رہے ہیں۔ نہج البلاغہ کیا ہے؟ علی امیر المؤمنینؑ کی معرفت کا بہترین … خطبۃ المتقین از نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں